Salat al tasbeeh نماز اشراقright now right way1

Salat al tasbeeh نماز اشراقright now right way1،

 

نماز چاشت صلوة تسبيحSalat al-Shuruq (Morning Sun Prayer)Salat al-Chasht (Forenoon Prayer)Salat al-Chasht (Forenoon Prayer)Salat al-Awwabin (Prayer of the Repentant)Salat al-Tasbeeh (Prayer of the Glorification

نماز اشراق

نماز اشراق کی دو رکعت بھی ہیں اور چار رکعت بھی منقول ہیں۔ اس کا وقت کے گرم ہونے تک رہتا ہے۔
نماز اشراق کی فضیلت :۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو کوئی فجر کی نماز جماعت سے ادا کر کے طلوع آفتاب تک بیٹھ کر ذکر الہی میں مشغول رہے پھر دو رکعت پڑھے تو اس کیلئے پورے حج اور عمرے کا ثواب ہے۔ اور اگر طلوع آفتاب کے بعد چار رکعتیں پڑھے گا تو اللہ تعالی شام تک اس کو تمام آفتوں اور برائیوں سے محفوظ رکھے گا۔

Salat al tasbeeh نماز اشراقright now right way1

نماز اشراق پڑھنے کا طریقہ
نماز اشراق پڑھنے کا افضل طریقہ یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھ کر ہی جگہ بیٹھا ہے اور ذکر الہی کرتا اور درود شریف پڑھتا ر ہے۔ سورج نکلنے کے بعد دو یا چار رکعت نماز اشراق پڑھے۔ اگر کوئی شخص فجر کی نماز پڑھ کر کام کاج میں لگ گیا تو وہ بھی نماز اشراق پڑھ سکتا ہے۔ مگر ثواب میں کی ہو جائے گی۔

https://mashaimnoor.com/%d9%85%d8%b3%d8%a7%d9%81%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d9%86%d9%85%d8%a7%d8%b271right-way-right-now/

نماز چاشت

یه نماز افلاس اور غربت دور کرنے کا عجیب نسخہ ہے اس کی کم سے کم دو اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکھتیں ہوتی ہیں۔ اس کا وقت آفتاب اچھی طرح بلند ہونے سے شروع ہو کر زوال آفتاب سے پہلے تک ہے۔ بہتر یہ ہے کہ چو تھائی دن چڑھے اسکو پڑھے۔ سردیوں میں تقریبا دس
سے گیارہ بجے تک اور گرمیوں تقریبالا بجے سے گیارہ بجے تک اس کا موزوں وقت ہے۔

نماز چاشت کی فضیلت : حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ پڑھیں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا کہ ” جس نے چاشت کی بارہ رکعتیں روزانہ جنت میں اس کیلئے ہونے کا کل بنائے گا۔

(صلی اللہ علیہ آلہ وسلم حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم رؤ “جس نے چاشت کی دورکعتیں پڑھیں وہ غافلین میں نہیں لکھا جائے گا۔ جو چار نے فرمایا کہ عابدوں میں لکھا جائے گا۔ جو چھ پڑھے اس دن اس کی کفایت کی گئی

پڑھے وہ اور جو آٹھ پڑھے اللہ تعالی اسے قانتین میں لکھے گا اور جو بارہ پ ھے اللہ تعالی اس کیلئے جنت میں ایک محل بنائے گا۔
حضرت نعیم بن عمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاہے کہ اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے کہ اے ابن آدم ! شروع دن میں میرے لیے چار رکعتیں (چاشت) پڑھ لے میں آخر دن تک تیری کفایت کروں گا۔

نماز اوابین

یہ نماز مغرب کے فرض اور سنت پڑھنے کے بعد پڑھی جاتی ہے اوابین کی کم سے کم چھ رکعات ہیں۔ اسے عام طور پر مغرب کے بعد دو دو رکعت کر کے چھ رکعت پڑھتے ہیں یہ نماز مستحب ہے۔

نماز اوابین کی فضیلت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو آدمی مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھے اور انکے درمیان میں کوئی بری بات نہ کرے تو اسکو بارہ سال کی عبادت کے برابر ثواب ملے گا۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم رؤف رحیم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو مغرب کے بعد میں چھ رکعات پڑھے اللہ تعالی اس کیلئے جنت میں مکان بنائے گا۔

تحية الوضو

وضو کے بعد اعضاء خشک ہونے سے پہلے دو رکعت نماز پڑھنا مستحب ہے حدیث میں ہے کہ جو شخص وضو کرنے کے بعد دو رکعت اس خلوص سے پڑھے کہ ان میں کوئی وسوسہ نہ آئے تو اللہ تعالی اس کے گذشتہ گناہ معاف فرمادے گا۔ یادر ہے جہاں گذشتہ تمام گناہ معاف کرنے کا ذکر آتا ہے یہ صغیرہ گناہ ہوتے ہیں کبیرہ گناہ تو بہ سے معاف ہوتے ہیں۔

ان دو رکعت نفل پڑھنے کاکوئی علی و فو ری نہیں ہے حج او عام نفل نماز کی طرح پڑھی جائے گی۔ نیت کرتے وقت دو رکعت نماز نفل تحیۃ الوضو کا ارادہ دل میں جمائے مگر وہ اور وضو کے بعد فرض وغیرہ اوقات میں نہ پڑھے۔ غسل کے بعد بھی دو رکعت نماز مستحب پڑھے تو قائم مقام تحیۃ الوضو کے ہو جائیں گے۔
تحية المسجد

جو شخص مسجد میں داخل ہو اس کو مسجد کی تعظیم کیلئے دورکعت نفل پڑھنا مستحب ہے۔ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ
“جو شخص مسجد میں داخل ہو بیٹھنے سے پہلے دور کعت نفل پڑھ لئے۔ اگر کوئی ایسے وقت مسجد میں آیا جس میں نفل نماز مکروہ ہے

تو وہ تحیۃ المسجد نہ پڑھے بلکہ تسبیح وتہلیل و درود شریف میں مشغول جو حق مسجد ادا ہو جائے گا۔ ظہر، عصر اور عشاء کی نماز سے پہلے تو یہ نفل نماز پڑھی جاسکتی ہے لیکن فجر کی نماز سے پہلے اور مغرب کی نماز سے پہلے یہ نفل نماز مکروہ وقت ہونے کی وجہ سے نہیں پڑھی جاسکتی۔ اگر مسجد میں آتے ہی کوئی فرض نماز پڑھ لی جائے یا کوئی سنت نماز ادا کر لی جائے تو وہی نماز تحیۃ المسجد کے قائم مقام ہو جائے گی اگر چہ اس میں تحیۃ المسجد کی نیت نہ بھی کی گئی ہو۔

مسئلہ بہتر یہ ہے کہ مسجد میں جانے والا شخص بیٹھنے سے پہلے تحیۃ المسجد پڑھ لے اور اگر بغیر پڑھے بیٹھ گیا تو یہ ساقط نہ ہوئی اب اٹھ کر پڑھ لے۔
صلوة تسبيح

صلوۃ التسبیح کی چار رکعت ہیں جو ایک سلام کے ساتھ پڑھی جاتی ہیں چونکہ اس کی ہر رکعت میں مندرجہ ذیل تسبیح 75 مرتبہ پڑھی جاتی ہے اس لیے ان کا نام صلوۃ تسبیح ہے ۔
سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَ اللَّهُ أَكْبَرُ
ترجمہ: اللہ پاک ہے سب خوبیاں اللہ کیلئے ہیں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔

اس نماز کا بے انتہا ثواب ہے۔ اس نماز کی برکت سے اللہ تعالی نمازی کے گناہ معاف فرمادیتا ہے۔ یہ نماز روزانہ ایک بار پڑھنی چاہیے اگر روزانہ نہ پڑھ سکے تو ہر جمعہ کو ایک بار پڑھے اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو ہر مہینہ میں ایک بار پڑھ لے اگر یہ بھی نہ ہو سکے سال میں ایک مرتبہ پڑھ لے اگر سال میں ایک مرتبہ نہ پڑھ سکے تو عمر میں ایک مرتبہ ضرور پڑھنی چاہیے۔ یہ نماز مکروہ اوقات کے علاوہ ہر وقت پڑھی جاسکتی ہے۔

اس نماز پڑھنے کے کئی طریقے ہیں ہم یہاں صرف ایک طریقہ بیان کرتے ہیں۔ چار رکعت نفل کی نیت کر کے اللہ اکبر کہنے کے بعد پہلی رکعت میں شمار کے بعد یہ تسبیح پندرہ بار پڑھیں اور اعوذ ، بسم اللہ سورۃ فاتحہ اور سورۃ پڑھنے کے بعد دس مرتبہ پڑھیں۔ یہ 25 بار ہو گیا۔

رکوع میں سبحان ربی العظیم پڑھنے کے بعد دس بار پڑھیں۔ یہ 35 بار ہو گیا۔

رکوع سے سیدھا کھڑا ہو کر سمیع اور تحمید کے بعد دس بار پڑھیں۔ یہ 45 بار ہو گیا۔

پہلے سجدہ میں سبحان ربی الاعلیٰ کہنے کے بعد دس بار پڑھیں۔ یہ 55 بار ہو گیا۔

پہلے سجدہ سے اٹھ کر بیٹھے اور جلسہ کی حالت میں دس بار پڑھیں ۔ یہ 65 بار ہو گیا۔
پھر دوسرے سجدہ میں سبحان ربی الاعلیٰ کے بعد دس بار پڑھیں۔ یہ 75 بار ہو گیا۔

اس طرح ایک رکعت میں یہ تسبیح 75 مرتبہ پڑھی جائے گی۔ ہر رکعت میں اسی طرح اس ترتیب کے ساتھ یہ کلمات 75 مرتبہ پڑھے جائیں گے صرف اتنا خیال رہے کہ باقی تین رکعتوں میں کیونکہ ثناء نہیں پڑھی جاتی اس لیے کھڑے ہوتے ہی سورہ فاتحہ سے پہلے یہ کلمات 15مرتبہ پڑھے جائیں گے۔

ان کلمات کی تعداد کو زبان سے نہ گئے ورنہ نماز ٹوٹ جائے گی۔ تسبیح ہاتھ میں لے کر گنا یا انگلیوں کو بند کر گننا بھی مکروہ ہے۔ اس لیے بہتر یہ ہے کہ انگلیوں کو اپنی جگہ پر رکھتے ہوئے ہر کلمہ پر انہیں دبا دبا کر گنتے جائیں یا دل میں شمار کریں اگر کسی جگہ یہ کلمات پڑھنا بھول جائے تو دوسرے رکن میں اس کو پورا کرے۔

مثلاً رکوع یا قومہ میں بھول گیا تو سجدہ میں پورا کرے اگر پہلے سجدہ میں بھولا تو جلسہ میں پورا نہ کرے۔ بلکہ دوسرے سجدہ میں پورا کرے کیونکہ قومہ اور جلسہ کی مقدار کیلئے پہلے رکن سے تھوڑی ہوتی ہے اگر سجدہ سہو واجب ہو تو ان سجدوں میں یہ تسبیحات نہ پڑھی جائیں کیونکہ عمدہ تین سو سے زیادہ تسبیح پڑھنا اس نماز میں جائز نہیں۔

سید نا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اس نماز کی پہلی رکعت میں سورت تکاثر ۔ دوسری میں والعصر، تیسری میں قل یاالکافرون اور چوتھی میں سورۃ اخلاص پڑھنی چاہیے۔

Salat al tasbeeh نماز اشراقright now right way1

 

Salat al-Shuruq (Morning Sun Prayer)

Salat al-Shuruq consists of two or four rak’ahs, and its time lasts until the sun has fully risen.

Virtue of Salat al-Shuruq: It is narrated from Hazrat Anas (RA) that the Messenger of Allah (PBUH) said: “Whoever prays the Fajr prayer in congregation, then sits and engages in the remembrance of Allah until the sun rises, and then performs two rak’ahs, it is as if he has performed the complete Hajj and Umrah.” And if someone prays four rak’ahs after sunrise, Allah will protect him from all calamities and evils until the evening.

How to Perform Salat al-Shuruq: The best way to perform this prayer is to sit after Fajr and engage in the remembrance of Allah, reciting blessings upon the Prophet (PBUH), and then pray two or four rak’ahs after the sun rises. If someone is engaged in work after Fajr, they can still pray Salat al-Shuruq, but they will lose some of the reward.

Salat al-Chasht (Forenoon Prayer)

This prayer is a great remedy for poverty and distress. It consists of at least two rak’ahs and a maximum of twelve rak’ahs. The time for this prayer begins once the sun has risen sufficiently and continues until just before Zawal (midday).

The best time to perform it is during the fourth part of the day—around 10 to 11 AM in winter and around 10 to 11 AM in summer.

Virtue of Salat al-Chasht: It is narrated from Hazrat Anas (RA) that the Messenger of Allah (PBUH) said: “Whoever performs twelve rak’ahs of Salat al-Chasht daily, Allah will build a palace for him in Jannah.” In another narration, it is mentioned that anyone who performs two rak’ahs will not be counted among the heedless, four rak’ahs will place him among the worshippers, six rak’ahs will suffice him for the day, eight rak’ahs will place him among the devout, and twelve rak’ahs will result in a mansion in Jannah.

Salat al-Awwabin (Prayer of the Repentant)

This prayer is performed after the obligatory and Sunnah prayers of Maghrib. The minimum number of rak’ahs for this prayer is six. Typically, it is prayed two rak’ahs at a time until six rak’ahs are completed.

Virtue of Salat al-Awwabin: It is narrated from Hazrat Abu Huraira (RA) that the Messenger of Allah (PBUH) said: “Whoever prays six rak’ahs after Maghrib, and does not speak ill between them, will be rewarded with the reward of twelve years of worship.”

Tahiyyat al-Wudu (Prayer of Greeting After Ablution)

It is recommended to pray two rak’ahs after performing wudu (ablution), before the limbs dry. According to a hadith, whoever prays these two rak’ahs with sincere focus and no distractions, Allah will forgive their past minor sins.

How to Perform: The two rak’ahs are performed as regular Nafl (voluntary) prayers, without any specific time or immediate requirement. After wudu, it is preferred to offer these two rak’ahs before performing any other obligations.

Tahiyyat al-Masjid (Prayer of Greeting Upon Entering the Mosque)

When entering the mosque, it is recommended to pray two rak’ahs in respect of the mosque. Hazrat Abu Qatadah (RA) narrated that the Messenger of Allah (PBUH) said: “Whoever enters the mosque and offers two rak’ahs before sitting, it will be a means of honoring the mosque.”

However, if someone enters the mosque during times when it is disliked to pray (before Fajr or after Asr), they should refrain from offering this prayer and instead engage in dhikr (remembrance of Allah). If the person starts a Fard prayer or a Sunnah prayer, that will suffice as Tahiyyat al-Masjid.

Salat al-Tasbeeh (Prayer of the Glorification)

Salat al-Tasbeeh consists of four rak’ahs and is prayed in one sitting. In each rak’ah, a special tasbeeh (glorification) is recited 75 times, which gives the prayer its name.

The Tasbeeh is:
Subhan Allah wa al-Hamdu Lillah wa la ilaha illallah wa Allahu Akbar
Translation: “Glory is to Allah, all praise is due to Allah, there is no god but Allah, and Allah is the Greatest.”

This prayer has immense rewards, and through its blessings, Allah forgives the sins of the person who performs it. It should be prayed daily if possible, and if not, at least on Fridays, once a month, or at least once a year.

How to Perform:

1. Begin with the intention for four rak’ahs and say “Allah Akbar”.

2. In the first rak’ah, recite the tasbeeh 15 times after the opening Takbir.

3. Then recite Surah Al-Fatiha and a Surah of your choice, and say the tasbeeh 10 more times.

4. After the bowing (Ruku), recite the tasbeeh 10 times.

5. After standing up, recite it 10 times.

6. In the first prostration (Sujood), say the tasbeeh 10 times.

7. In the sitting position between the two prostrations, recite it 10 times.

8. In the second prostration, recite the tasbeeh 10 times again.

9. This totals 75 tasbeehs per rak’ah.

This prayer can be performed during any time except the disliked times for praying. It has several variations, but the above method is the most commonly practiced. If any tasbeeh is missed, it should be completed in the following position. If one forgets to complete it, there is no harm in making it up later.

The Prophet (PBUH) recommended specific Surahs for this prayer:
1st Rak’ah: Surah At-Takathur
2nd Rak’ah: Surah Al-Asr
3rd Rak’ah: Surah Al-Kafirun
4th Rak’ah: Surah Al-Ikhlas

This translation conveys the essence of each prayer’s benefits and instructions for how to perform them.

Salat al tasbeeh نماز اشراقright now right way1

 

نماز چاشت صلوة تسبيحSalat al-Shuruq (Morning Sun Prayer)Salat al-Chasht (Forenoon Prayer)Salat al-Chasht (Forenoon Prayer)Salat al-Awwabin (Prayer of the Repentant)Salat al-Tasbeeh (Prayer of the Glorification

جمادی الاولٰی75 Jamadi al awwal right now right way

‎https://mashaimnoor.com/%d8%b7%d9%84%d8%a7%d9%82-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b9%d8%af%d8%aa-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%a7%d8%b1%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%ad%da%a9%d8%a7%d9%852-iddah-divorce/

Facebook
Twitter
WhatsApp
Pinterest
LinkedIn