Pillers of islam right now right way7

Pillers of islam right now right way7

اركانِ اسلام

ِارکانِ اسلام کا مطلب یہ ہے کہ دین کے وه بنیادی اصول واعمال ہیں جن پر اسلام کی پوری عمارت قائم ہوتی ہے
نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا
“اسلام کی عمارت پانچ ستونوں پر کھڑی کی گئی ہے اس بات کی شہادت کہ اللّه تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ حضرت محمدﷺ اللّه تعالیٰ کے بندے اوراس کے آخری رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اورزکوٰة دینا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا

Pillars of islam

“Islam is built upon five pillars: the testimony of faith that there is no god but Allah, and that Muhammad ﷺ is His servant and final messenger, the establishment of prayer (Salah), the giving of charity (Zakat), the fasting in the month of Ramadan (Sawm), and the performance of pilgrimage (Hajj) for those who are able.”

https://mashaimnoor.com/%d9%85%d8%b3%d8%a7%d9%81%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d9%86%d9%85%d8%a7%d8%b271right-way-right-now/

کلمہ شہادت

ارکانِ دین میں سب سے اہم کلمہ شہادت ہے کلمہ شہادت
ترجمہ*
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّه تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں وه يكتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں
اور میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّه تعالیٰ کے بندے اور آخری رسول ہیں
کلمہ شہادت کے دو حصے ہیں

پہلا یہ کہ “میں گواہی دیتا ہوں کے اللّه تعالیٰ کے سواکوئی معبود نہیں وہ يكتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں “
اس کا مطلب یہ ہے کہ اللّه تعالیٰ ایک ہے وہی اس دنیا اور آخرت کو بنانے والا ہے

وہی دو جہان کے نظام کو چلانے والا ہے وه اکیلا ہے نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور نہ اس کی کوئی اولاد ہے وه يكتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہمیں صرف ایک اللّه تعالیٰ کی عبادت کرنی چاہئے ہمیں دل و زبان سے اس بات کو ماننا چاہیے اور تسلیم بھی کرنا چاہئے

اللّه تعالیٰ اپنی ذات صفات میں يكتا ہے وه کسی کا محتاج نہیں اسے نہ نیند آتی ہے نہ ہی اؤنگھ وہی ہماری تقدیر پر بھی قادر ہے

کلمہ شہادت کا دوسرا حصہ ہے کے حضور پاکﷺ اللّه کے بندے اور رسول ہیں اللّه تعالیٰ کومعبود اور حضرت محمد ﷺ کو اللّه تعالیٰ کا آخری نبی تسلیم کر لینے سے گواہی کی ظاہری طور پر آدائگی ہو جاتی ہے ان دونوں باتوں پر ایمان لاۓ بغیر کوئی بھی بندہ مسلمان نہیں ہو سکتا

اللّه تعالیٰ کو ایک ماننے کے ساتھ ساتھ اس کے نبی پر ایمان لانا بھی بہت ضروی ہے
بہت ضروری ہے حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا
“”تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن کامل نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس کے دل کی خواہشا ت میری لائی ہوئی شریعت کے تابع نہ ہو جاۓ “”

Shahada (Testimony of Faith)

The most important element in the pillars of Islam is the Shahada. The Shahada is the declaration of faith that:

“I bear witness that there is no god but Allah, He is One, and has no partners, and I bear witness that Muhammad ﷺ is the servant of Allah and His final messenger.”

The Shahada consists of two parts:

1. “I bear witness that there is no god but Allah, He is One, and has no partners” – This means that Allah is the One and only Creator of the world and the hereafter, and He alone governs the universe. Allah is unique, without any offspring or partner, and we should worship only Him, with both heart and tongue.

2. “I bear witness that Muhammad ﷺ is the servant and final messenger of Allah” – Belief in Allah and His final messenger, Muhammad ﷺ, is essential for being a Muslim. Without faith in both, one cannot be considered a Muslim

The Prophet ﷺ also said, “None of you truly believes until his desires are in accordance with the teachings I have brought.”

Pillers of islam right now right way7

نماز

نماز دین کا ستون ہے نماز جنت کی كنجی ہے نماز مومن کی معراج ہے نماز مومن کی آنکھ کی ٹھنڈ ک ہے نماز قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے نماز اللّه تعالیٰ کی رضا کا باعث ہے

نماز مومن اور کافر میں فرق کرتی ہے نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے نماز پریشانيوں اور بیماریوں سے نجات دلاتی ہے اللّه تعالیٰ کا ارشاد ہے (عربی)
ترجمہ “
“بے شک نماز مومنوں پر مقررہ وقت پر فرض کی گئی ہے “”
نماز ادا کرنا اللّه تعالیٰ کی خوشنودی کاذریعہ ہے اللّه تعالیٰ نماز کی وجہ سے بندے کے گناہ بخش دیتا ہے نماز انسان کو وقت کا پابند بناتی ہے

اور ساتھ ہی نظم وضبط کا درس دیتی ہے
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا
“”پانچ نمازیں گناہوں کو اس طرح ختم کر دیتی ہیں جیسے پانی میل کو ختم کرتا ہے”

نماز کے لیے وضو کرنا شرط ہے جب انسان وضو کرتا ہے ہاتھ دھونا دانت صاف کرنا ناک میں پانی چڑھانا مونھ دھونا سر کا مسح کرنا اور پاؤں دھونا ظاہری طور پر انسان کو پاکیزگی و طہارت بخشتے ہیں انفرادی نماز کے ساتھ ساتھ باجماعت نماز ادا کرنا زیادہ افضل ہے .

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا
“باجماعت نماز ادا اکیلے نماز سے 27درجے افضل ہے”

ایک اور مقام پر آپ ﷺنے فرمایا جو شخص عشاکی نماز باجماعت ادا کرتا ہے اس شخص کو آدھی رات کے قیام کا ثواب ملتا ہے اور جب فجر کی نماز باجماعت ادا کرتا ہے اس شخص کو بقيہ آدھی رات کے قیام کا ثواب بھی مل جاتا ہے

Salah (Prayer)

Prayer is the pillar of Islam. It is the key to Paradise, the ascension of the believer, and the coolness of their eyes. It is the best way to attain closeness to Allah, and it is a source of His pleasure. Prayer distinguishes the believer from the disbeliever and prevents immoral acts. Allah says:

“Indeed, prayer has been decreed upon the believers as a timed obligation.”

Performing prayer brings Allah’s pleasure and forgives sins. It teaches discipline and punctuality, and the Prophet ﷺ said, “Five prayers wipe out sins just as water removes dirt.”

For prayer, ablution (wudu) is a requirement, as it cleanses the body. Along with individual prayers, congregational prayers are even more virtuous. The Prophet ﷺ said, “A prayer performed in congregation is 27 times more virtuous than one prayed alone.”

https://mashaimnoor.com/roza%d8%b1%d9%88%d8%b2%db%81%db%94%da%a9%d8%a8%db%94%d9%81%d8%b1%d8%b6%db%94%db%81%d9%88%d8%a7%db%94%d8%b1%d9%88%d8%b2%db%81%db%94%d8%b1%d9%88%d8%b2%db%92%db%94%da%a9%d9%88%db%94%d8%b9%d8%b1%d8%a8/
Pillers of islam right now right way7

روزہ

روزہ دین اسلام کا بنيادی رُكن ہے اور قرآن پاک کے بیان کے مطابق یہ پہلی امتوں پر بھی فرض کیے گئے تھے اللّه تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ترجمہ

“”اے ایمان والوں تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے فرض کیے گئے تھے تم سے اگلوں پر تا کہ تم پرہیز گار بنو “”(سورت البقرہ: 183)

اركانِ اسلام میں روزے کو بنیادی اہمیت حاصل ہے روزے کے لیے قرآن پاک میں لفظ صوم یا صیام استمال کیا گیا ہے جس کا لغوی معنی ہیں روک جانا یا بچ جانا شرعی اصطلاح میں روزہ وه عبادت ہے
جس میں ایک مسلمان صبح طلوحِ فجر سے لے کے غروبِ آفتا ب تک کھانے پینے سے روک جاتا ہے اس صوم یعنی روزہ کہا جاتا ہے روزہ 2ہجر ی میں فرض ہوا
روزے کا مقصد چونکہ پرہیزگاری کا حصول ہے اس لیے صرف کھانے پینے سے روکنا ہی روزے کا تقاضا نہیں بلکہ جسم کے تمام اعضا کو اللّه تعالیٰ کی نافر مانی سے روکنا بھی روزہ ہے روزہ ہر عاقل بالغ مسلمان مرد عورت پر فرض ہے

Sawm (Fasting)

Fasting is one of the fundamental pillars of Islam. According to the Qur’an, fasting was also required of previous nations:

“O you who have believed, decreed upon you is fasting as it was decreed upon those before you that you may become righteous.” (Surah Al-Baqarah: 183)

Fasting holds great importance in Islam. It is an act of abstinence from eating and drinking from dawn to sunset, but it also involves refraining from sinful behavior with all body parts. Fasting is obligatory for every adult, sane, Muslim man and woman.

حج

ارکانِ اسلام میں حج بھی ایک اہم رُكن ہے قرآن پاک میں ارشاد ہے
ترجمہ “”اور اللّه کا حق ہے لوگوں پر حج کرنا اور گھر کا جو فرد قدرت رکھتا ہو

اس کی طر ف راہ چلنے کی اور جو نہ مانے تو پھر اللّه پروه نہیں رکھتا جہان کے لوگوں کی “”
حج جامع عبادت ہے حج جیسی عبادت میں با قی تمام عبادات کی روح ہے حضرت عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے

کہ حضوراکرم ﷺ نے فرمایا “سب سے افضل جہاد حج مقبول ہے حضوراکرم ﷺ کے اسی ارشاد گرامی کے پیشِ نظر حضرت عمر فرمایا کرتے تھے

“حج کا سامان تیار رکھو کہ یہ بھی ایک جہاد ہے””
حج کے لیے مال خرچ کرنا زکٰوة سے مشا بہت رکھتا ہے

Hajj (Pilgrimage)

Hajj is also an important pillar of Islam. Allah says:

“And due upon people is the pilgrimage to the House – for whoever is able to find thereto a way.” (Surah Al-Imran: 97)

Hajj is a comprehensive act of worship that encompasses the spirit of all other acts of worship. The Prophet ﷺ said, “The best of jihad is the accepted Hajj.” Because of this, Umar (RA) used to say, “Prepare for Hajj, as it is also a form of jihad.”

https://mashaimnoor.com/%d8%b2%da%a9%d9%88%db%83-%da%a9%db%92-%d9%84%d8%ba%d9%88%db%8c-%d9%85%d8%b9%d9%86%db%8c-%d8%b2%da%a9%d9%88%db%83-%da%a9%d9%86-%d9%84%d9%88%da%af%d9%88%da%ba-%d9%be%db%81-%d9%81%d8%b1%d8%b6-%db%81/

زکوٰة

ز کٰوة کے لغوی معنی پاک کرنے کے ہیں جو انسان زکوۃ ادا کرتا ہے وہ اللّه کے حکم کے مطابق نہ صرف اپنے مال کو پاک کر لیتا ہے بلکہ اس کے ذریعہ اپنے دل کو دولت کی ہوس سے بھی پاک کر لیتا ہے

اور دولت کے مقابلہ میں اپنے رب کی محبت کو اپنے دل میں جگہ دیتا ہے ارشاد ربا نی ہے
“اگر قرض دو اللّه کو اچھی طرح قرض دینا تو وه دو چند کرے اس کو تمھار ے لیے اور تم کو بخشے اور اللّه قدر دان ہے اور تحمل والا

“”(سورة التغابن :17)

نماز اگر جسمانی عبادت ہے تو ز کوۃ مالی عبادت ہے زکوة کی آدائیگی ہمیں یہ بھی یاد دلاتی ہے کہ جو دولت ہم کما رہے ہیں وه حقیقت میں ہماری ملکیت نہیں بلکہ اللّه تعالیٰ کی دی ہوئی امانت ہے اللّه تعالیٰ کا فرمان ہے کہ
” زکوة صرف غریبوں کاركنوں اور محتاجوں کا حق ہے جو اس پر مقرر ہے نیز ان کا جن کی دل جوئی منظور ہے اور زکوة کو صٙرف کیا جاۓ گا گردنوں کو چھوڑانے میں اور قرض داروں کا قرض ادا کر نے میں اور اللّه تعالیٰ کی راہ میں اور مسافروں کی امداد میں یہ سب فرض ہے

اللّه تعالیٰ کی طرف سے اور اللّه تعالیٰ بڑا جاننے والا حکمت والا ہے (سورت التوبہ :60)
زکو ة صرف مسلمانوں ہی سے لی جاتی ہے وه عزیز واقارب جن کی كفالت شر عاً فرض ہے مثلاً ماں باپ بیٹا بیٹی شوہر بیوی کو زکوٰة نہیں دی جاتی زکوٰة کی رقم سے کوئی ضرورت کا سامان خرید کر بھی کسی کو دیا جا سکتا ہے

اركانِ اسلام کے اس مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ عبادات کا اصل مقصد ہے کہ ہمارے نفس کا تزکیہ ہو تقوی کی روح پیدا ہو اللّه تعالیٰ سے تعلق قائم رہے اللّه تعالیٰ کی بندگی اور اس کی محبت ہر چیز پر غالب آجائے ہمیں چاہیے

کے اركانِ اسلام کے ان بنیادی اصولوں پر عمل کریں نفس کی اصلاح کےبغیر کوئی اصلاح ممکن نہیں اور نفس کی اصلاح اركان اسلام سے ہی ممکن ہے

Zakat (Charity)

Zakat means purification. By giving zakat, one purifies not only their wealth but also their heart from the greed for wealth. Allah says:

“If you lend to Allah a good loan, He will multiply it for you and forgive you, for Allah is appreciative and forbearing.” (Surah At-Taghabun: 17)

Zakat is the financial pillar of Islam, reminding us that our wealth is not truly ours, but rather a trust from Allah. It is obligatory to give zakat to the poor, needy, and those in need of support, such as debtors or travelers. Zakat is not given to close relatives whom we are already obligated to support, such as parents, children, or spouses.

Conclusion

The study of the pillars of Islam shows that the purpose of worship is the purification of the soul and the development of piety. The worship of Allah should dominate all else. We should follow these fundamental principles, as without reforming our souls through them, no other reform is possible.

فضیلت نماز68right way right now

نفل نمازیں69right now right way

کلمہ شہادت اسلام کا رکن ہے20

/حج کا مطلب/حج اسلام کاکون سا رکن ہے/حج کا

ثواب

Rozaروزہ کب فرض ہوا/روزہ/روزے کو عربی میں کیا کہتے ہیں

زکوۃ کے لغوی معنی/زکوۃ کن لوگوں پہ فرض ہے

نماز /نماز دین کا ستون ہے/نماز اسلام کا رکن ہےNamaz parhany ka sawab

Facebook
Twitter
WhatsApp
Pinterest
LinkedIn