سورۃ بقرا کی فضیلت5Surah al baqarah right now right way

5سورۃ بقرا کی فضیلتSurah al baqarah right now right way

سورۃ بقرا کی فضیلت

سورۃالبقرہ

سورة البقرہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورة ہے اس صورت میں 40 رکوع 286 آیات 6221 كلمات اور 25500 حروف ہیں

سورۃ بقرہ قرآن پاک میں ترتیب کے لحاظ سے دوسری سورة ہے

عربی زبان میں گائے کو بکراة کہتے ہیں اس سورة میں بنی اسرائیل کی گائے کا واقعہ موجود ہے جس کی مناسبت سے اس سورة کا نام سورہ البقرہ رکھا گیا


حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جس گھر میں سورۃ بقرہ پڑھی جائے اس گھر سے شیطان بھاگ جاتا ہے

جو شخص سورۃ بقرہ پڑھے گا اسے جنت میں تاج پہنایا جائے گا

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ بلکہ سورۃ البقرہ کی تلاوت کیا کرو کیونکہ جادوگر اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے جس گھر میں سورۃ البقرہ کی تلاوت کی جائے اس گھر پر جادو نہیں ہوتا

Surah Al-Baqarah

 

Surah al Baqara is the longest surah of the Holy Quran, it has 40 bows, 286 verses, 6221 words and 25500 letters.

 

Surah al Baqarah is the second surah in the Holy Qur’an in terms of order

 

In the Arabic language, a cow is called Bakraat. In this Surah, there is an incident about the cow of Bani Israel, according to which this Surah was named Surahal Baqarah.

 

 

The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that Satan flees from the house in which Surah Baqarah is recited.

Whoever recites Surah al Baqarah will be crowned in Paradise

The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, “Do not make your homes graveyards, but recite Surah Al-Baqarah because the magicians cannot resist it. A house in which Surah al baqarah is recited will not be bewitched


سورۃ بقرا کی فضیلت
صحیح مسلم کی روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو تر و تازہ سورتیں یعنی سورۃ البقرہ اور سورۃ آل عمران کی تلاوت کیا کرو یہ دونوں سورتیں بروز قیامت اپنے پڑھنے والوں کے لیے جھگڑا کریں گی نیز فرمایا کہ قیامت کے دن قرآن پاک اور اس کے پڑھنے والے لائے جائیں گے اور سورۃ بقرہ اور سورۃ آل عمران سب سے اگے اگے ہوں گی

سہیل بن سعد سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ ہر چیز کی ایک کوہان (بلندی) ہوتی ہے اور قرآن مجید کی کوہان سورۃ البقرہ ہے

جو شخص دن کے وقت اپنے گھر میں سورۃ البقرہ کی تلاوت کرتا ہے اس گھر میں تین دن تک شیطان داخل نہیں ہو سکتا اور جو شخص رات کے وقت اپنے گھر میں سورۃ البقرہ کی تلاوت کرتا ہے تو تین رات تک اس گھر میں شیطان داخل نہ ہوگا

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے جس صورت میں گائے کا ذکر کیا گیا ہے وہ قرآن مجید کی میزان ہے اسے سیکھا کرو اس کا سیکھنا خیر و برکت کا موجب ہے

جو شخص سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھے گا وہ جن و انس کی شر سے محفوظ رہے گا

It is narrated by Sahih Muslim that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Recite the two most recent Surahs namely Surah al baqara and Surah Aal-Imran.He also said that on the Day of Resurrection, the Holy Quran and its reciters will be brought, and Surah al Baqarah and Surah Al-Imran will be foremost.

 

It is narrated from Suhail bin Saad that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that everything has a hill (elevation) and the hill of the Holy Quran is Surah al baqarah.

Whoever recites Surah al baqarah in his house during the day, Satan cannot enter that house for three days, and whoever recites Surah Al-Baqarah in his house at night, Satan cannot enter his house for three nights. It will happen

 

Blessed is the saying of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) in the case where the cow is mentioned, it is the scale of the Holy Qur’an, learn it, learning it is a source of good and blessings.

Whoever recites the last two verses of Surah al baqarah will be protected from the evil of Jinn and Mans



حضور اکرم کا فرمان ہے میری امت کو تین خصوصیات دی گئی جو کسی دوسری امت کے حصے میں نہیں آ ئی تھی ان میں سے ایک یہ ہے کہ عرش کے نیچے ایک خزانہ ہے وہاں سے مجھے سورۃ البقرہ کی آیات عطا ہوئیں

سورۃ البقرہ میں موجود آیت الکرسی تمام آیات کی سردار ہے اللہ تعالی کی کتاب یعنی قرآن مجید میں یہ آیت سب سے زیادہ عظمت والی ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد ہے جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھتا ہے اس کے جنت میں داخل ہونے سے موت کے سوا دوسری چیز مانع نہیں ہو سکتی

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے جو شخص رات کے وقت آیت الکرسی کی تلاوت کر کے سوئے گا اللہ تعالی اس کے لیے خاص محافظ مقرر فرمائے گا

 آیت الکرسی رات کو جو شخص تین بار پڑھ کر سوتا ہے تو اللہ پاک فرشتوں سے کہتا ہے ہٹجاو تم میں اپنے بندے خود حفاظت کرو ں گا

آیت الکرسی کی بہت سی فضیلت ہے  آیت الکرسی کو پڑھنے سے کوئی بھی جن ہمیں ڈرا نہیں سکتا

حضرت ابو امامہ باہلی سے روایت ہے حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا قرآن پاک کی تلاوت کیا کرو کیونکہ وه قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گا اور دو روشن سورتیں یعنی سورة البقره اور سورة آل عمران پڑھا کرو کیونکہ یہ دونوں سورتیں قیامت کے دن اس طرح آئیں گی جس طرح دو بادل ہوں یا دو سائبان ہوں

یا دو اڑتے ہوےپرندوں کی قطاریں ہوں یہ دونوں سورتیں اپنے پڑھنے والے کی شفاعت کریں گی سورة بقره پڑ ھتےرہا کرو کیونکہ اس کو پڑھنے میں برکت ہے اور نہ پڑھنے پر ثواب سے محروم رہ جانے میں حسرت ہے اس کو پڑھنے سے گھر میں جادو کا کوئی اثر نہیں ہوتا جادوگر اس کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے

 

The Holy Prophet (PBUH) said, “My ummah has been given three characteristics that no other ummah has had. One of them is that there is a treasure under the throne.”From there I was given the verses of Surah al baqarah

Ayat ul kursi آیت الکرسی

 

Ayat ul kursi in Surah al baqarah is the chief of all verses in the book of Allah, i.e. the Qur’an, this verse is the most glorious. Nothing can prevent you from entering Paradise except death

Ayat ul kursi

The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) has said that whoever sleeps after reciting Ayat ul kursi at night, Allah will appoint a special guard for him.

 

On the authority of Hazrat Abu Umamah Bahli, Hazrat Muhammad, peace be upon him, said, “Recite the Holy Qur’an because it will intercede for those who read it on the Day of Resurrection, and recite two bright surahs, Surah Al-Baqarah and Surah Aal-Imran, because these two surahs are the most important for the Day of Resurrection. Days will come like two clouds or two umbrellas

 

Or two rows of flying birds, these two Surahs will intercede for their reciter.And if you don’t read it, it is a pity to be deprived of the reward. By reading it, the magic in the house does not have any effect. The magicians do not have the strength to resist

سورۃ بقرا کی فضیلت5Surah al baqarah right now right way
اس سورة میں بنی اسرایل پر کیے گیے انعمات اور ان انعمات پے بنی اسرایل کی ناشکری بنی اسرایل کے جرائم جیسے بچھڑے کی پوجا کرنے کا ذکر موجود ہے

اس سورة میں قرآن پاک کی صداقت اور اس کتاب کے ہر طرح کے شک و شبہ سے پاک ہونے کا بیان موجود ہے

اس سورة البقره میں حضرت آدم عیله سلام کی تخلیق کا واقعہ بیان کیا گیا ہے اور فرشتوں کے سامنے ان کی شان کو بیان کیا گیا ہے

اس سورة میں نبی کریم ﷺ کی پسند کے مطابق قبلہ میں ہونے والی تبدیلی اور اس تبدیلی پر ہونے والے اعتراضات اور وجوہات کا ذکر موجود ہے

اس سورة میں اسلامی عبادات یعنی نماز روزہ حج زکوۃ کا بیان ہے جو مسلمان اور اسلامی معاشرہ میں انقلاب برپا کرتے ہیں نیز معاشرتی برائیوں مثلاً شراب جوا وغیرہ سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے جو اسلامی معاشرے کے لیے بے حد نقصان دہ ہیں

اس سورة میں حضرت ابراہیم کی آزمائش ان کی امامت قبولیت دعا حضرت اسحا ق و اسماعیل اور یعقوب علیہ السلام کا ضمنی تذکرہ کیا گیا ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تعمیر خانہ کعبہ اور دعا ابراہیم کا بیان ہے

In this Surah, there is a mention of the blessings given to the Israelites and the ungrateful sins of the Israelites, such as worshiping the calf.

 

In this Surah, there is a statement about the authenticity of the Holy Quran and the freedom of this book from all kinds of doubts

 

In this Surah al baqarah, the story of the creation of Hazrat Adam (peace be upon him) is described and his glory before the angels is described.

 

In this Surah, there is a mention of the change in the Qibla according to the choice of the Prophet ﷺ and the objections and reasons for this change.

 

In this Surah, there is a description of Islamic worship, i.e. prayer, fasting, Hajj, Zakat, which revolutionized the Muslim and Islamic society, and it is recommended to avoid social evils such as alcohol and gambling, which are extremely harmful to the Islamic society.

 

Hazrat Ibrahim’s test in this SurahImamate Acceptance of Dua Hazrat Ishaq, Ismail and Yaqub (peace be upon him) are mentioned in addition, Hazrat Ibrahim (peace be upon him) construction of Kaaba and Dua Ibrahim is mentioned.



اس سورة میں عائلی زندگی اور اس کے مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے اس سلسلے میں نکاح کی فضیلت حقوق زوجین کی تفصیل احکام رضاعت طلاق خلع عدت مہر اور عائلی زندگی کے دیگر احکام کا ذکر کیا گیا ہے تاکہ اہل اسلام کی عا ئلی زندگی جنت کا نمونہ بن جائے

آخر میں سود کی حرمت اور اس کے متعلقہ احکام قرض لینے دینے کے اصول اور وصیت کا حکم بیان ہوا ہے الغرض سورۃ البقرہ اس لحاظ سے منفرد حیثیت کی حامل ہے کہ اس میں ایک انسان کے لیے فکر و عمل کی راہوں کو صحیح نہج پر معین کر دیا گیا ہے

 

In this surah, family life and its problems have been highlighted, in this regard, the virtues of marriage, the rights of spouses, the details of the rulings of rezaat, divorce, divorce, marriage, dower, and other rules of family life have been mentioned so that the family life of the people of Islam is heaven. Be a model

 

In the end, the sanctity of usury and its related rulings on the principle of granting loans and wills have been explained. Therefore, Surah al baqarah has a unique status in that it defines the ways of thought and action for a human being in the right direction. has been done

فضیلت نماز68right way right now

جمادی الاولٰی75right now right way

Facebook
Twitter
WhatsApp
Pinterest
LinkedIn