سورۃ الانعام26surah al anam right way right now

سورۃ الانعام26

سورۃ الانعام26surah al anam right way right now

سورة الانعام

حضرت عبد اللّه ابنِ عباس ؓ نے فرمایا کہ پوری سورة انعام ایک ہی رات میں مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی اور حضرت عبد اللّه ابنِ عباس ہی سے روایت ہے کہ سورة انعام کی چھ آیات مدینہ منورہ میں نازل ہوئی اور باقی ایک ہی بار میں مکہ مكرمہ میں نازل ہوئی

سورة انعام میں 20 رکوع اور 165 آیات ہیں

Surah Al-An’am (Chapter of Cattle)

 

Hazrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be pleased with him) stated that the entire Surah Al-An’am was revealed in one night in Makkah, although six verses were revealed in Medina.

 

Structure

Surah Al-An’am contains 20 sections (Ruku) and 165 verses (Ayat).

انعام نام رکھنے کی وجہ

عربی میں مویشیوں کو انعام کہا جاتا ہے اس سورة میں اُن مشرکین کا رد کیا گیا ہے جو اپنے مویشیوں میں بتوں کو حصہ دار ٹھہراتے تھے اور خود ہی چند جانوروں کو اپنے لیے حرام اور چند کو اپنے لیے ہلال سمجھنے لگے تھے

 

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے حضوراکرم ﷺ نے فرمایا سورة انعام نازل ہوئی اور اس کے ساتھ بلند آواز کے ساتھ تسبح کرتی ہوئی فرشتوں کی ایک جماعت تھی جس سے زمین اور آسمان کے کنارے بھر گئے زمین ان فرشتوں کی وجہ سے ہلنے لگی اور حضوراکرم ﷺ نے تین مرتبہ “”سُبحانٙ ربی العظیم”” کہا

Significance of the Name

In Arabic, “An’am” refers to cattle. This Surah addresses the polytheists who attributed partners to Allah among their cattle and declared some animals forbidden and others permissible for themselves.

 

Divine Revelation

Hazrat Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that when Surah Al-An’am was revealed, a group of angels praising Allah loudly filled the heavens and the earth, causing the ground to tremble. The Prophet Muhammad (peace be upon him) said “Subhan Rabbiyal Azim” three times in response.

سورۃ الانعام26

سورة مائده کے ساتھ مناسبت

سورة انعام کی سورة مائده کے ساتھ کئی طرح سے مناسبت ہے جیسے کہ سورة مائده میں مسلمانوں کو حکم دیا گیا تھا کہ “ترجمہ

“اے ایمان والوں خود سے پاكیزا چیزوں کو حرام نہ قرار دو جن چیزوں کو اللّه پاک نے تمہارے لیے ہلال بنایا ہے اور حد سے نہ بڑھو اسی طرح سورة انعام میں یہ خبر دی گئی ہے کہ مشرکین نے اللّه تعالیٰ کی دی گئی چند ہلال چیزوں کو خود سے حرام کر لیا اور یہ کہ دیا کہ اسے اللّه تعالیٰ نے حرام کیا ہے اور یہ خبر دینے سے مقصود مسلمانوں کو اس بات سے ڈرانہ ہےکہ اگر انہوں نے اللّه تعالیٰ کے ہلال کردہ چیزوں کو اپنی طرف سے حرام قرار دے دیا تو وہ کفار کے مشابہ ہو جائیں گے

حضرت علی ؓ سے مروی ہے کہ جس شخص کے پاس سورة انعام پڑھی جاۓ تو اللّه تعالیٰ اس شخص کو شفاء عطاء فرماتا ہے

جو شخص روزانہ ایک بار سورۃ الانعام کی تلاوت کرتا ہے تو 70 ہزار فرشتے اس شخص کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں

حضرت ابنِ مسعود ؓ سے مروی ہے کا حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا جس نے فجر کی نماز ادا کی اور پھر وہیں بیٹھ گیا اور پھر سورة انعام کی پہلی تین آیات پڑھی تو اللّه تعالیٰ اس کے لیے ستر ہزار فرشتے مقرر فرما دیتا ہے وه اللّه تعالیٰ کی تسبح کرتے ہیں اور اس بندے کے لیے “استغفار” کرتے ہیں 

سورۃ الانعام کی تلاوت کرنے سے دل کی سیاہی دور ہوتی ہے اور ساتھ ہی دل نور سے منور اور روشن ہوتا ہے

جو شخص باوضو ہو کر 41 بار سورۃ الانعام کی تلاوت کرتا ہے تو وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتا ہے اس کی دلی خواہش پوری ہوتی ہے

Relation to Surah Al-Ma’idah

Surah Al-An’am has several connections with Surah Al-Ma’idah. For example, in Surah Al-Ma’idah, Muslims are instructed not to declare pure things unlawful, while Surah Al-An’am warns against the polytheists who declared some of Allah’s lawful provisions as unlawful. This serves as a caution to Muslims against making similar mistakes.

جو شخص روزانہ سورۃ الانعام کی تلاوت کرتا ہے تو اس کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے

سورة انعام قرآن پاک کی سورتوں کی ترتیب کے لحاظ سے پہلی مکی سورة ہے اور اس کا مرکزی مضمون یہ ہے کے اس سورة میں اسلام کے بنيادی عقائد جیسے اللّه تعالیٰ کے وجود اس کی واحدانیت اس کی سفاعت اور اس کی قدرت کو انسان کے اندرونی اور بیرونی شہادتوں سے ثابت کیا گیا ہے
وہی اور رسالت کے ثبوت اور مشرکین کے شُبہات کے رد پر عقلی اور حسی دلائل پیش کیے گئے

Healing and Forgiveness

According to Hazrat Ali (may Allah be pleased with him), reciting Surah Al-An’am brings healing. Those who recite it daily will have 70,000 angels praying for their forgiveness.

 

Hazrat Ibn Mas’ud (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet Muhammad (peace be upon him) said if someone performs the Fajr prayer and reads the first three verses of Surah Al-An’am, Allah assigns 70,000 angels to glorify Him and seek forgiveness for that person.

اس سورة میں والدین کے ساتھ احسان کرنے ظاہری اور باطنی بے حیائیوں سے بچنے تنگ دستی کی وجہ سے اولاد کو قتل کرنے اور ناحق قتل نہ کرنےکا حکم دیا گیا ہے

حساب

مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کرنے اور قیامت کے دن حساب ہونے اور ساتھ ہی حساب پر اعمال کی جزا اور سزا ملنے کو دلائل سے ثابت کیا گیا ہے

جانور ذبح کرنے اور جانور سے عبرت حاصل کرنے کی ترغیب کی گئی ہے

جانور ذبح کرنے اور ذبح شده جانور کا گوشت کھانے کے احکام بیان کیے گئے ہیں اور اپنی طرف سے ہلال جانور کو حرام قرار دینے کو رد قرار دیا گیا ہے

زمین میں گھوم پھر کر صادقہ لوگوں کی اجڑی بستیاں ویران گھروں پر اللّه تعالیٰ کے نازل کیے ہوے عذاب اور آثار دیکھ کر اور ان کے انجام کو دیکھ کر عبرت حاصل کرنے کی ترغیب دی گئی ہے

اس سورة میں حضرت ابراہیم ؑ کی قوم کا واقعہ بیان کیا گیا ہے
اس سورة کے آخر میں قرآن اور دینِ اسلام کی فضیلت بیان کی گئی ہے

Spiritual Benefits

Reciting Surah Al-An’am clears the heart from darkness and fills it with light. Reciting it 41 times while in a state of wudu helps achieve one’s goals and desires.

 

Regular recitation enhances a person’s honor and dignity. Surah Al-An’am is the first Meccan Surah in the chronological order of the Quran, and its central theme is to affirm the foundational beliefs of Islam, such as the existence, oneness, and power of Allah, using both internal and external evidence.

 

Moral Teachings

The Surah commands kindness to parents, avoiding both open and hidden indecencies, refraining from killing children due to poverty, and prohibiting unlawful killing.

 

Belief in the Afterlife

It also discusses resurrection after death, accountability on the Day of Judgment, and the rewards and punishments based on deeds.

 

Animal Sacrifice

The Surah encourages reflection upon the process of animal sacrifice and the lessons to be learned from it. It clarifies the rules regarding slaughtering animals and eating their meat, rejecting the practice of declaring lawful animals as forbidden.

 

The Surah encourages observing the ruins of communities that received divine punishment, inspiring reflection on their end

سورۃ مائدہ/سورة المائده کون سے پارے میں ہے/رزق میں برکت25

Facebook
Twitter
WhatsApp
Pinterest
LinkedIn